Posts

Showing posts from July, 2020

Novel

یہ میرا پہلا افسانہ لکھ رہا ہوں میں کوئی رائٹر نہیں ہوں بس شوق تھا لکھنے کا تو لکھ دیا 😊 #از_قلم_عبدالقادر ✍ میرے افسانہ کا نام دھوکہ/ٹائم پاس یہ آپکا جو دل کرے وہ رکھ لینا پڑھنے کے بعد بہت ساری لڑکیاں ایسی ہے جنہوں نے پوری دنیا دیکھے ہے مگر کچھ ایسے بھی ہے جنہیں چار دیواریں کے باہر کی دنیا کا کچھ علم نہیں ہوتا جب وہ کسے کو اپنا دل دیتی ہے تو سب کچھ اپنا اسے مان لیتی ہے ایسی ہے ایک کہانی یا افسانہ جو بھی آپ کہ لے ایسے وہ لکھ رہا ہو ایک لڑکی جس کا نام صائمہ ہوتا ہے اس کے پڑھائی مکمل ہوتی ہے یعنی وہ میٹرک  کرلیتی ہے تو اسے شوق ہوتا ہے ہر کسی کو کوئی نا کوئی شوق ہوتا ہے  تو صائمہ کو شوق تھا کہ اسکے پاس  بھی ایک موبائل ہو اکثر غریب گھر کی جو لڑکیاں ہوتی ہے وہ چھوٹا موٹا کام کرتے رہتی ہے جس کی وجہ سے ان کے پاس کچھ پیسے ہوتے ہے ضرور تو اس نے امی سے کہاں کہ میں نے موبائل لینا ہے اور وہی ہوا جو عموما اماں سب کی کہتی ہے کہ ابا سے پوچھ کے بتاوُگی خیر اماں نے پوچھ کے بتایا کہ ابا تو منع کر رہے کہ کوئی لڑکی کو موبائل وغیرہ لیکر نہیں دینا عادت خراب ہوجائے گی وغیرہ وغیرہ مگر جو شوق ہو...